ٹھاٹھر[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کاغذ وابرک کے بنے ہوئے آرائشی پھول بوٹے جمانے کی بانس کی کھپچیوں کی بنی ہوئی ٹٹی، ڈھانچ، ٹٹی، جفعری، ٹٹی کا دروازہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کاغذ وابرک کے بنے ہوئے آرائشی پھول بوٹے جمانے کی بانس کی کھپچیوں کی بنی ہوئی ٹٹی، ڈھانچ، ٹٹی، جفعری، ٹٹی کا دروازہ۔